پاکستان کے صوبے بلوچستان میں جمعرات کو کورونا کے 106 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کل متاثرین کی تعداد 3074 ہو گئی ہے۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:
محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق 21 مئی کو خطے میں 23 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 602 ہوگئی ہے۔
جبکہ خطے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دس افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد 412 تک پہنچ چکی ہے۔گلگت بلتستان میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 49083 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی اموات 1038 تک پہنچ گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق گلگت کے علاقےکھر برمس کو سیل کردیا گیا ہے۔علاقے میں ہر قسم کے نقل و حرکت پر پابندی رہے گئی اور خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
Read more »
بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
Read more »
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
Read more »
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
Read more »