24 فیصد کیسز کا مثبت آنا اب تک کی بڑی شرح ہے، کیسز میں حالیہ اضافہ ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ Read more: DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan Sindh
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وائرس سے متاثرہ مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انہوں نے آگاہ کیا کہ 24 فیصد کیسز کا مثبت آنا اب تک کی بڑی شرح ہے اور ساتھ ہی کہا کہ کیسز کا بڑھنا ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہزار 620، اموات 1138 ہوگئیں وزیراعلیٰ سندھ نے مزید بتایا کہ 156 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، 34 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں جبکہ مزید 146 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں، اس طرح صوبے میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 22491 ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے مزید بتایا کہ 846 نئے کیسز میں سے کراچی سے 703 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ لاڑکانہ میں 24، گھوٹکی 12، ٹنڈوالہیار 10، حیدرآباد سے 9 کیسز، سانگھڑ میں 8، قمبر شہدادکوٹ 7، جیکب آباد 7، ٹھٹہ 4 کیسز، بدین 2، جامشورو 2، میرپورخاص ایک اور ٹنڈومحمد خان ایک کیس سامنے آیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج عید کا دن ہے، میں رپورٹ جاری نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن رپورٹ جاری کرنے کا مقصد عوام کو صورتحال سے آگاہ کرنا ہے تاکہ احتیاط ہوسکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: سوڈان میں 10 وزرا میں کورونا وائرس، امریکہ میں جعلی سرٹیفیکیٹ مہنگا پڑ گیا - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
برازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیابرازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا Brazil CoronaVirus CasesReported DeathRateToll SecondHighestNumber Ranked InfectedCountry
Read more »
پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں دو صوبائی وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔
Read more »