کورونا وائرس کا بوجھ، مصر ملازمین کی تنخواہیں کاٹے گا
انڈیا میں سکول جانے والی لڑکیوں کے لیے سینیٹری پیڈز کی بڑی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ کیونکہ اکثر سکول لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند ہیں اور انھی کی مدد سے سینیٹری پیڈز ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے جاتے ہیں۔
سرکاری سکولوں کی طالبہ میں سینیٹری پیڈز تقسیم کیے جاتے ہیں تاکہ حکومتی سکیم کے تحت ماہواری سے متعلق معاملات پر خواتین کو آگاہی دی جا سکے۔ انڈیا میں یہ ایک بڑی مہم ہے کیونکہ آبادی کی صرف 36 فیصد خواتین سینیٹری پیڈز استعمال کرتی ہیں۔ تقریباً دو کروڑ 30 لاکھ خواتین ماہواری ہونے پر سکول چھوڑ دیتی ہیں۔یہ مسئلہ اس وقت شروع ہوا جب انڈیا نے 25 مارچ کو ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ سینیٹری پیڈز ان ضروری اشیا میں شمار نہیں تھے جن کی خریداری سختیوں کے باوجود ہوسکتی ہے۔
29 مارچ کو یہ خبریں شائع ہوئیں کہ دوا خانوں پر سینیٹری پیڈز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کے بعد حکومت نے اسے ضروری اشیا میں شامل کر لیا۔ پیر کو انڈیا کی بی جے پی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ چھ لاکھ پیک پولیس حکام کو دیں گے جو انھیں آگے دلی کی کچی آبادیوں میں تقسیم کریں گے۔Article share tools
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
Read more »
بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
Read more »
کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
Read more »
لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع کے مطابق لبنان میں محکمہ
Read more »