سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی

United States News News

سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV

Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 9 mins ago

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تاجروں کو پہلے صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی تاہم یہ اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں، اب تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک دکانیں کھول سکتے ہیں۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں 9 مئی سے جزوی لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد صوبہ سندھ نے بھی 11 مئی سے چھوٹی دکانیں اور کاروبار صبح 5 سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع -
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتوزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
Read more »

محکمہ داخلہ سندھ نے کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل کردیامحکمہ داخلہ سندھ نے کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل کردیا
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
Read more »

مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریمئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریسندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:46:02