ریاض: سعودی عرب میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے اور آج اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق جامع مساجد کے علاوہ دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ کی اد
ائیگی ہو گی تاکہ ایک جگہ رش نہ بڑھے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی میں ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔
مساجد کے آئمہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کورونا سے متعلق حکومت کی جانب سے تیار کیا گیا جمعے کا خطبہ ہی دیا جائے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا کی وجہ کرفیو نافذ کیا گیا تھا جو اب نرم کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے سبب سعودی عرب میں 611 افراد موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 93 ہزار 157 تک پہنچ چکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتارسعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک رقوم منتقل کرنے میں ملوث ایک گروہ
Read more »
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی سہولتسعودی حِکومت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کےلیے خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا
Read more »
سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتمجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دیے جائیں۔
Read more »
سعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 240 مسافر سعودی ایئر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جبکہ 530 ہم وطنوں کو پی آئی اے کی تین
Read more »
سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔
Read more »