سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعینات

United States News News

سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعینات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعینات ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین، خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔

الدسیمانی نے بتایا کہ پہلی بار پبلک پراسیکیوشن میں اتنی تعداد میں خواتین کی تقرری کے حوالے سے مقامی شہری سوالات کر رہے ہیں کہ اتنی تعداد میں خواتین کی تقرری کیوں کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کے رکن کے طور پر خواتین کی تقرری کا فیصلہ سعودی وژن 2030 کے اہم نصب العین کی تکمیل کے لیے ہوا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتسعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتمجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دیے جائیں۔
Read more »

کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
Read more »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:45:23