سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایت

United States News News

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایت ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی مجلس شوریٰ نے محکمہ شہری ہوا بازی سے معمر اور معذور افراد کو فضائی ٹکٹوں میں مزید رعایت دینے کا مطالبہ کیا ہے، علاوہ ازیں طائف انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع اور اسے جدید خطوط پر جلد استوار کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مجلس شوریٰ نے محکمہ شہری ہوا بازی سے کہا ہے کہ وہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دے اور اس حوالے سے اپنی ترجیحات متعین کرے۔ مجلس شوریٰ نے محکمہ شہری ہوا بازی کو ہدایت کی کہ وہ طائف انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع اور اسے جدید خطوط پر جلد از جلد استوار کروائے تاکہ حج، عمرہ اور سیاحت کے مواقع میں جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رش کو کم کیا جا سکے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu
Read more »

جنوبی کوریا نے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دیجنوبی کوریا نے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دیجنوبی کوریا نے بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جلد علاج کوممکن بنانے والی دوا ریمڈیسیور
Read more »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
Read more »

’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹ’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدراتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی ساکھ پر بغیر شواہد کے کیسے سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔
Read more »

نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردونیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:31:07