’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹ

United States News News

’ریفرنس کیسے تیار ہوا اور اس کے لیے مواد کیسے اکٹھا کیا گیا‘: سپریم کورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدراتی ریفرنس: ’ٹھوس شواہد نہیں ہیں تو ججز کی ساکھ پر سوال کیوں اٹھایا جاتا ہے‘

بیرسٹر فروغ نسیم پر وفاق کی نمائندگی کرنے پر اعتراض

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ ان کی نظر میں فروغ نسیم کا بڑا احترام ہے لیکن قواعد وفاقی حکومت کو انھیں بطور وکیل تعینات کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔اُنھوں نے کہا کہ اگر اٹارنی جنرل آفس سے کوئی سرکاری وکیل پیش ہونے کی اہلیت نہ رکھتا ہو تو اٹارنی جنرل کو سرٹیفکیٹ دینا پڑتا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ ان کی نظر میں فروغ نسیم کا بڑا احترام ہے لیکن قواعد وفاقی حکومت کو انھیں بطور وکیل تعینات کرنے کی اجازت نہیں...

بینچ کے سربراہ نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ اعتراضات واپس لے لیں ورنہ پھر عدالت اس سے متعلق فیصلہ سنائے گی۔ فروغ نسیم نے کہا کہ اصل معاملہ یہ ہے کہ ان جائیدادوں کے ذرائع آمدن کیا ہیں اور ان جائیدادوں کو خریدنے کے لیے پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا۔ اُنھوں نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کے جج ’منی ٹریل نہیں دیتے تو یہ مس کنڈکٹ ہے۔‘

بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جب سپریم جوڈیشل کونسل سے نوٹس جاری کیا گیا تو اُنھوں نے اس شوکاز کا جواب دینے کی بجائے درخواست دائر کر دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
Read more »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
Read more »

سپریم کورٹ:ڈینیئل پرل کیس کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsسپریم کورٹ:ڈینیئل پرل کیس کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
Read more »

میئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدیمیئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدیمیئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

جسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز کیخلاف شکایت صدر یا جوڈیشل کونسل کی بجائے اثاثہ جات ریکوری یونٹ کو کیوں بھیجی گئی، سپریم کورٹ
Read more »



Render Time: 2025-03-06 11:55:21