سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتار

United States News News

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتار SaudiArabia MoneyLaundering Group Arrested PublicProsecutor

گرفتار کیا ہے۔ منی لانڈرنگ میں ملوث گروپ میں سعودی عرب اور دوسرے عرب ملکوں کے عناصر شامل ہیں۔پراسیکیوٹر ذرائع کے مطابق پولیس نے گیارہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں ایک سعودی شہری شامل ہے۔ ملزمان تجارتی،بنک کھاتوں اور دیگر سرگرمیوں کی آڑ میں بیرون ملک رقوم کی منتقلی میں ملوث ہیں۔ ملزمان جدہ، الریاض اور دوسرے شہروں میں منی لانڈرنگ

کی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی۔ تحقیقی اداروں کو معلوم ہوا ہے کہ ملزمان نے مختلف تجارتی اور کمرشل اداروں کے ذریعے 100 ملین ریال کی رقم بیرون ملک منتقل کی۔ ملزمان کے قبضے سے 70 لاکھ ریال کی رقم نقد حالت میں قبضے میں لی گئی جب کہ بنکوں سے 10ملین ریال ضبط کیے گئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی سہولتسعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی سہولتسعودی حِکومت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کےلیے خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا
Read more »

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتسعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتمجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دیے جائیں۔
Read more »

سعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 240 مسافر سعودی ایئر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جبکہ 530 ہم وطنوں کو پی آئی اے کی تین
Read more »

سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔
Read more »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
Read more »



Render Time: 2025-03-06 06:38:10