ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس :سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے کو کل طلب کرلیا

United States News News

ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس :سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے کو کل طلب کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس سیکرٹری ریلوے کو کل طلب کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ

اہم پوسٹوں پر عارضی تقرریاں ہو رہی ہیں،کچھ پتا نہیں چل رہا یہ کون تقرریاں کر رہا؟ ۔ ایک وقت تھا کہ اس کام کے لیے بڑے تجربہ کار لوگوں کو رکھا جاتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ یہ ملازمین 20 ،20 سال سے ریلوے میں کام کررہے ہیں ،جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیاکہ کیا یہ سارے کنٹریکٹ ملازمین تھے؟۔چیف جسٹس گلزاراحمدنے وکیل سے استفسارکیاکہ کیا ان لوگوں کی تقرری کے لیے اشتہار دیا گیا تھا؟ ،وکیل نے جواب دیا کہ نہیں اس کے لیے اشتہار نہیں دیا گیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ ریلوے کا حشر اسی لیے خراب ہے،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، ریلوے کے اندر کوئی طریقہ کار نہیں...

وکیل ملازمین نے کہاکہ ان کے سارے ڈاکومنٹ ریلوے کے پاس جمع ہوتے ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ ان ملازمین کس پراجیکٹ کےلئے تقرری کی گئی تھی،کچھ پتا نہیں چل رہا یہ کون تقرریاں کر رہا؟ ۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ اہم پوسٹوں پر عارضی تقرریاں ہو رہی ہیں،ایک وقت تھا کہ اس کام کے لیے بڑے تجربہ کار لوگوں کو رکھا جاتا تھا،سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی کابینہ نے اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn Newsوفاقی کابینہ نے اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
Read more »

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیاارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیااستنبول (ویب ڈیسک) حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ”ارطغرل غازی“ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے
Read more »

واٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیاواٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیاواٹس ایپ نے فون نمبرز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم مسئلے کو دور کردیا WhatsApp SecurityVulnerability PhoneNumbers IssuesResolved SecurityIssues
Read more »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ ،حکومتی بڑوں نے سرجوڑ لیےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ ،حکومتی بڑوں نے سرجوڑ لیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نےکہاہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کاقیمتی سرمایہ ہیں ، بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ہنگامی
Read more »

ای سی سی نے وزارت صحت کیلئے 7 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور کرلیای سی سی نے وزارت صحت کیلئے 7 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور کرلیاسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں وزرات صحت کےلئے 7 ارب 24 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:31:10