وفاقی کابینہ نے اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News

United States News News

وفاقی کابینہ نے اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

کابینہ نے کہا کہ سالہا سال سے غیر فعال ادارے کا سارا بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑتا ہے لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ملکی مفاد میں اصلاحاتی ایجنڈے کو مزید آگے بڑھا یا جائے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں اسٹیل مل کے 100 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔

خیال رہے کہ ای سی سی نے 3 جون کو پاکستان اسٹیل مل کے 9 ہزار 350 ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دی تھی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی صورت حال میں قیادت کا کردار اہم ہے، ہمارے عوام کے ایک طبقے میں کورونا کے بارے میں اب بھی غلط فہمیاں موجود ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ بتایا گیا کہ اس کارروائی کے تین حصے ہیں، پہلا حصہ سزا اور ریکوری سے متعلق ہے جس میں سات مختلف اقدامات ہوں گے۔

قرضے معاف کرانے، بینکوں کے پاس رہن شدہ اثاثوں کو بیچنے اور لون ڈیفالٹ کا معاملہ اسٹیٹ بینک کے حوالے کیا گیا ہے جو نوے دنوں میں اپنا کام مکمل کرے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی کابینہ کل اسٹیل ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کرے گی | Abb Takk Newsوفاقی کابینہ کل اسٹیل ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کرے گی | Abb Takk News
Read more »

وفاقی کابینہ اجلاس، حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہوفاقی کابینہ اجلاس، حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہوفاقی کابینہ اجلاس، حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا PMImranKhan PTIGovernment FederalCabinetMeeting Tuesday PTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
Read more »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ8 نکاتی ایجنڈے پر
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس 9جون کو طلبوفاقی کابینہ کا اجلاس 9جون کو طلبوفاقی کابینہ کا اجلاس 9جون کو طلب پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:32:21