اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نےکہاہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کاقیمتی سرمایہ ہیں ، بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ہنگامی
ان خیالات کا اظہارپارلیمنٹ ہاؤس میں بیرون ملک پاکستانی تاراکین وطن کی واپسی کے امور کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر اعظم کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذلفی بخاری، بیرون ملک پھنسے ہوئے تاراکین وطن کی واپسی کے لیے قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے کنوینر شاہد حسین، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے خارجہ امور اور قائمہ کمیٹی براے اوورسیز پاکستانیز کے چیئرمینوں ملک احسان اللہ ٹوانہ اور شیخ فیاض الدین نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب...
اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کو بتایا کہ وزارت خارجہ متحرک انداز میں بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے اقدامات اٹھارہی ہے اور اس مقصد کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا گیا ہے جو 24 گھنٹے خدمات سرانجام دے رہا ہے، کورونا وائرس وبا کے شروع ہونے سے ابتک60ممالک سے 62000پاکستانیوں جن میں 1712بیرون ملک قید پاکستانی بھی شامل ہیں کو وطن واپس لایا گیا ہے، 2054میں سے 2018تبلیغی جماعت کے اراکین کو بھی واپس لایا جا چکا ہے ۔وزیرخارجہ نےکہاکہ باقی...
سپریم کورٹ کے مزید دو ججز کورونا کا شکار ،کل کتنے ججز کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے؟تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا اراکین قومی اسمبلی کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے بتایا کہ ان تاراکین وطن جن کا وزٹ ویزا ختم ہو گیا تھا یا وہ بے روزگار ہو گے تھے کو ترجیحی بنیادوں پر واپس لایا گیاہے۔ انہوں نے پاکستانی سفارتخانوں اور قونصلیٹ جنہوں نے محدود افرادی قوت کے ہوتے ہوئے اس مشکل وقت میں بہترین خدمات سرانجام دیں کو سراہا۔سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت خارجہ اور اوورسیز پاکستانیزکی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے انہیں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کرنے کے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری،ایک اور عرب ملک سےسیکڑوں پاکستانی وطن واپس روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بیرون ملک محصور پاکستانیوں کی واپسی جاری پی آئی اے کی خصوصی پرواز عراق سے 253 پاکستانیوں کو لیکر
Read more »
بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی ہے، شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی تاحال عدم واپسی مجرمانہ لاپروائی اور قابلِ مذمت ہے۔
Read more »
کرونا کو شکست، نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک سے اچھی خبر آگئیکرونا کو شکست، نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک سے اچھی خبر آگئی Scotland NewZealand CoronaVirus Eliminated InfectiousDisease NoCasesReported
Read more »
وزیراعظم پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پرگامزن ہیں،گورنر سندھ -کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پر گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی ،حیدرآباد ودیگر شہروں کے ترقیاتی منصوبوں پر حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ گرین لائن بسوں …
Read more »