کورونا، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری،ایک اور عرب ملک سےسیکڑوں پاکستانی وطن واپس روانہ

United States News News

کورونا، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری،ایک اور عرب ملک سےسیکڑوں پاکستانی وطن واپس روانہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بیرون ملک محصور پاکستانیوں کی واپسی جاری پی آئی اے کی خصوصی پرواز عراق سے 253 پاکستانیوں کو لیکر

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بغداد میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے عملے نے بغداد ایئرپورٹ سے مسافروں کو اسلام آباد کے لیے روانہ کیا۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق عراق سے اب تک 81قیدیوں سمیت چھ سو پینتالیس پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچایا جاچکا ہے۔

خیال رہے کورونا وائرس لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا بھر میں ہزاروں پاکستانی ایسے ہیں جو مختلف ممالک میں پھنس کررہ گئے ہیں ایسے تمام پاکستانیوں کی واپسی کے لیے حکومتی ہدایات پر قومی ایئرلائن نے پاکستانیوں کو واپس لانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جس کےتحت اب تک امریکا، یورپ، افریقہ ، مشرق وسطیٰ اور مشرق بعید کے کئی ممالک سے سیکڑوں پاکستانیوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوآئندہ دس دن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی پیٹرول موجود ہے، وفاقی وزیر توانائی
Read more »

بیرون ملک سے آئے دو سو افراد قرنطینہ سے فرار ہو گئے ،تشویشناک خبر آگئیبیرون ملک سے آئے دو سو افراد قرنطینہ سے فرار ہو گئے ،تشویشناک خبر آگئیچمن(ڈیلی پاکستان آن لائن )چمن بارڈر کے قرنطینہ کیمپ سے دو سو افراد بغیر ٹیسٹ کرائے فرار ہوگئے۔ افغانستان سے آئے مسافر بیمار خاتون کوہسپتال لے جانا چاہتے تھے۔
Read more »

ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعدادایک لاکھ سےتجاوز،2067 جاں بحقملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعدادایک لاکھ سےتجاوز،2067 جاں بحقملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعدادایک لاکھ سےتجاوز،2067 جاں بحق Read News CoroanvirusInPakistan COVID19
Read more »

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز | Abb Takk Newsملک میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 07:22:32