Covid_19 Pakistan
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 650 ٹیسٹ ہوئے جب کہ 4 ہزار 728 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جن میں سے 34 ہزار 355 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 65 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والے افراد کی تعداد 2067 ہوگئی۔
این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ 38 ہزار 903 ہوگئی ہے، اسی طرح سندھ میں 38 ہزار 108، خیبر پختونخوا میں 13 ہزار 487، بلوچستان میں 6 ہزار 516، اسلام آباد میں 5 ہزار 329 ، آزاد کشمیر 396 اور گلگت بلتستان میں 932 کیسز رپورٹ ہوچکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
Read more »
امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے امریکا میں لاکھ 11 ہزار جب کہ برازیل میں 35 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں
Read more »
کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
Read more »
ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی
Read more »
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 تک جا پہنچی | Abb Takk News
Read more »