ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نہ صرف پھیلا گیا بلکہ زبردستی پھیلایا گیا، وزیراعلیٰ سندھ اور کارکنوں نے کورونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے لیکن وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، جو فیصلے کیے اس کے ذریعے ہماری خودمختاری نہیں رہی، کراچی میں اسپتالوں کے بھرنے کا ذمہ دار کسے ٹہراؤں، کسی کو تو ذمہ داری اٹھانی پڑے...

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کو بے وقوف بنارہی ہے اور عوام کو غلط معلومات دی جا رہی ہیں، عوام کو غلط معلومات دینےوالوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنی چاہیے، وفاقی حکومت رویہ درست کرے، اس نے عوام کی صحت و زندگی کو خطرے میں ڈال دیا، وزیراعظم تاجروں اور کاروباری لوگوں سے ملتے ہیں لیکن ایک دفعہ بھی ڈاکٹرز اور طبی عملے سے نہیں ملے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران اسٹیل ملز سے 10 ہزار مزدوروں کو فارغ کرنا انسانیت کے خلاف ہے، اس فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، ٹڈی دل کے مسئلے پر سندھ کو لاوارث چھوڑدیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکاربھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔
Read more »

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسابق رکن اسمبلی کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
Read more »

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکاربھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔
Read more »

کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایابکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایاب
Read more »

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایابکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایاب
Read more »

Render Time: 2025-03-05 00:49:44