کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

وائرس سے بچنے والے پاکستانیوں کیلئے اب تک کی بڑی خبر Coronavirus CoronavirusPandemic Covid19 DawnNews

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان خیالات کا اظہار کیا گیا تھا کہ جراثیم کش محلول اور الٹرا وائلٹ شعاعیں کسی کووِڈ 19 مریض کے جسم میں علاج کے لیے داخل کی جاسکتی ہیں جس پر نہ صرف ڈاکٹرز چونک گئے بلکہ لیسول، ڈیٹول اور کلوروکس بنانے والوں نے انتباہ بھی جاری کیا۔

یہاں کورونا وائرس کا علاج اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیر گردش دعوؤں اور ان پر ماہرین یا ڈاکٹرز کی آرا لے کر ان کی حقیقت جانی گئی۔اگر کووِڈ 19 سے متاثرہ مریض کے جسم میں جراثیم کش محلول انجیکٹ کیا جائے تو اس سے کووِڈ 19 بیماری سے نجات مل سکتی ہے۔بلیچ یا کسی اور قسم کا جراثیم کش محلول جسم میں داخل کرنا سخت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اور اس کا نتیجہ موت کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔جسم میں الٹرا وائلٹ شعاعیں داخل کر کے وائرس کو ہلاک کرنے اور تیزی سے صحتیاب ہونے میں مدد ملے گی۔الٹرا وائلٹ شعاعیں ہوا...

اس وقت کووِڈ 19 کے علاج کے لیے کوئی مصدقہ دوا دستیاب نہیں لیکن اس سے متاثر ہونے والوں کی معمولی علامات کا علاج بخار کی دوا مثلاً پیرا سٹا مول اور اسپرین سے کیا جاسکتا ہے۔نہیں کورونا وائرس ایک سانس کا وائرس ہے جو ایک متاثرہ شخص کے کھانسنے، چھینکنے یا سانس لینے کی صورت میں خارج ہوئے یا تھوک اور ناک سے نکلنے والے پانی کے ننھے ننھے قطروں سے پھیل سکتا ہے۔حقیقت:

اس بات کے کوئی شواہد موجود نہیں کہ ناک کو نمکین پانی سے دھونے سے لوگ کورونا سے محفوظ رہ سکتے ہیں تاہم بہت معمولی شواہد ہیں کہ اس طریقے سے کچھ لوگوں کو نزلہ زکام سے جلد صحتیاب ہونے میں مدد ملی لیکن یہ سانس کی تکالیف دور نہیں کرسکتا۔کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا گیا کہ جسم پر الکوحل یا کلورین اسپرے کرنے، بلیچ سے غرغرہ کرنے یا بہت زیادہ پانی پینے سے اس انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔اس دعوے کا کوئی ثبوت نہیں، حفظان صحت کے اصولوں پر عمل، بار بار ہاتھ دھونا، سماجی روابط سے گریز اس انفیکشن کا خطرہ کم کرسکتا...

اپنے آپ کو اس وائرس سے محفوظ رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ بار بار ہاتھ دھونا، دوسروں سے رابطہ کرنے سے گریز کرنا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلاصوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
Read more »

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہکورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود مئی 2020ء کے دوران برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر حیران کن طور پر بڑا اضافہ ہوا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں برآمدات 45.35 فیصد بڑھی ہیں۔

Render Time: 2025-03-05 05:20:27