وزیراعظم پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پرگامزن ہیں،گورنر سندھ -

United States News News

وزیراعظم پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پرگامزن ہیں،گورنر سندھ -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پرگامزن ہیں،گورنر سندھ ARYNewsUrdu

کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پر گامزن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی ،حیدرآباد ودیگر شہروں کے ترقیاتی منصوبوں پر حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ گرین لائن بسوں کی خریداری کے لیے سندھ حکومت نے معاہدے پر دستخط کر دیے جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے لیے فائر ٹینڈرز کی فراہمی دسمبر تک متوقع ہے۔

اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ صوبےکی ترقی کے لیے وفاق کا بھرپور تعاون جاری رہے گا،تشکیل کردہ منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیےجائیں۔انہوں نے کہا کہ گرین لائن منصوبہ کی تکمیل سے شہریوں کو سفری سہولت حاصل ہوگی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی کے لیے وزیراعظم ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں، شہر کی ضروریات کے مطابق منصوبے تشکیل دیے جائیں،ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے اقدامات نا گزیر ہیں،وفاق بلا تفریق ترقیاتی منصوبے تشکیل دے رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
Read more »

’’اندر کی باتیں‘‘ اور عمران خان کی فیصلہ سازی’’اندر کی باتیں‘‘ اور عمران خان کی فیصلہ سازی’’اندر کی باتیں‘‘ اور عمران خان کی فیصلہ سازی مجھ تک یہ خبر پہنچی تو ہرگز حیران نہیں ہوا۔ میرے اندر کا رپورٹر جب تک متحرک رہا مختلف حکومتوں کے دوران ’’اندر کی باتیں‘‘ منظرِ عام پر لانے کا اکثر گنہگار ٹھہرایا javeednusrat PMImranKhan pid_gov
Read more »

امریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان - Opinions - Dawn Newsامریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان - Opinions - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 07:38:14