ذہنی دباﺅ کا شکار لوگوں کی کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ

United States News News

ذہنی دباﺅ کا شکار لوگوں کی کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت کئی ایسے عارضوں کے متعلق سائنسدان بتا چکے ہیں جن میں پہلے سے مبتلا افراد کی کورونا وائرس سے موت

ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ کو بھی ان عارضوں میں شامل کر لیا ہے۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں میں سٹریس لیول بہت زیادہ ہو ان کی کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں کے مطابق جو لوگ ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ کا شکار ہوں ان کے جسم میں سٹریس ہارمون ’کورٹیسول‘ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے کورونا وائرس انہیں زیادہ نقصان پہنچاتا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر ولجیت ڈھلوں کا کہنا تھا کہ ”نارمل شخص میں کورٹیسول کا لیول 100سے 200این ایم فی لیٹر ہوتا ہے۔ یہ ہمار میٹابولزم ، دل کے افعال اور امیون سسٹم میں تبدیلیاں لاتا ہے، جس سے ہمارے جسم میں امراض سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔ اس ہارمون کا لیول کم ہونا بہت خطرناک ہوتا ہے لیکن...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہحکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حکومت نے ان کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔
Read more »

حکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہحکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حکومت نے ان کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریکورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سندھ پولیس کے ملازمین کو شہداء کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »

ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کورونا کے ممکنہ علاج کی تحقیق سے باہرہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کورونا کے ممکنہ علاج کی تحقیق سے باہرعالمی ادارہ صحت نے ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کو کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کی تلاش کی عالمی تحقیق سے نکال دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے میڈیکل آفیسر نے اعلان کیا
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:35:37