ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کورونا کے ممکنہ علاج کی تحقیق سے باہر Hydroxychloroquine CoronaVirus Treatment Research NotSafe InfectiousDisease
کہ کورونا وائرس کے خلاف اس دوا کے مددگار ہونے کی توقعات لگ بھگ ختم ہو گئی ہیں۔ اس دوا کی آزمائش ختم کرنے کا فیصلہ ٹرائل کے ڈیٹا اور تحقیق کے نتائج کے بعد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ یہ دوا کورونا وائرس کے علاج کے لیے فائدہ مند نہیں۔
گذشتہ مہینے مذکورہ دوا کے کورونا وائرس کے علاج میں فائدہ مند ہونے سے متعلق تحقیق کی گئی جس میں رپورٹ کے مطاطق 15 ہزار مریضوں کو ہائڈرو آکسی کلوروکوئن دی گئی، جب نتائج اکٹھے کئے گئے تو پتہ چلا کہ کورونا کے مریضوں کو اس دوا سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ الٹا نقصان ہوا جو کہ دل کی دھڑکن کے بے قاعدہ ہونے اور مریض کے مرنے کے خطرے میں اضافے کی صورت میں ظاہر ہوا۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے اس دوا کے استعمال کے بارے میں سائنسدانوں میں تشویش پائی جاتی تھی جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »
چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
Read more »
سعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوری ARYNewsUrdu
Read more »
دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
Read more »