دنیا میں کورونا کیسز 8921385، ہلاکتیں 466848

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 8921385، ہلاکتیں 466848
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا کیسز 8921385، ہلاکتیں 466848 تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 37 لاکھ 11 ہزار 526 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 54 ہزار 505 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 47 لاکھ 43 ہزار 11 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 70 ہزار 139 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 50 ہزار 58 زندگیاں نگل چکا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے 13 ہزار 277 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار 727 ہو گئی۔

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 610 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 38 ہزار 275 رپورٹ ہوئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت  نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
Read more »

کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسزکورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
Read more »

کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحتکورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحتکورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic SpreadRapidly DeadlyVirus Warned TedrosAdhanom InfectiousDisease WHO DrTedros
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
Read more »

کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...لاہور(لیاقت کھرل) کورونا کے پھیلاؤ میں مزید سنگینی آنا شروع ہو گئی ہے جس پرکورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد تک اضافہ ہو کر رہ گیا ہے اور ہسپتالوں میں
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
Read more »



Render Time: 2025-03-03 13:53:57