دنیا میں 6844842 کورونا کیسز، 398147 اموات

United States News News

دنیا میں 6844842 کورونا کیسز، 398147 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دنیا میں 6844842 کورونا کیسز، 398147 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 97 ہزار 690 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 53 ہزار 617 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 33 لاکھ 49 ہزار 5 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 15 ہزار 672 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 121 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 38 ہزار 646 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 5 ہزار 528 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 49 ہزار 834 ہو چکی ہے۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے 6 ہزار 649 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار 184 ہو گئی۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 134 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 67 ہزار 156 ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Read more »

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk Newsدنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk News
Read more »

دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 امواتدنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »

ملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائدملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائدلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 04:58:34