دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 اموات

United States News News

دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang

مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 5 ہزار 384 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 41 ہزار 108 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 33 ہزار 689 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 34 ہزار 13 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 71 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 64 ہزار 270 ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Read more »

دنیا میں کورونا ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزارسے زائددنیا میں کورونا ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزارسے زائدموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Read more »

دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
Read more »

ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 1770 ہوگئی، 85 ہزار سے زائد متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-05 04:59:28