دبئی میں ایک ارب سے زائد درہم کا فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

United States News News

دبئی میں ایک ارب سے زائد درہم کا فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

دبئی میں ایک ارب سے زائد درہم کا فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پولیس نے 1.6 ارب درہم کا فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، گروہ کے پاس سے 150 ملین درہم اور 13 پرآسائش گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔

مذکورہ آپریشن کو ’لومڑیوں کا شکار 2‘ کا نام دیا گیا، گرفتار گروہ کا سرغنہ انسٹا گرام پر نہایت مقبول شخص ہے۔ سرغنہ پر بیرون ملک منی لانڈرنگ کے جرائم ، اکاؤنٹ ہیک کرنے، آن لائن دھوکہ دہی کے لیے بہروپیا بننے، ای بینکنگ کے ذریعے رقم نکالنے اور مختلف لوگوں کے شناختی کارڈ چوری کر کے انہیں آن لائن دھوکہ دہی کے جرائم میں استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔

مذکورہ گروہ کی گرفتاری کے لیے ایف بی آئی اور نائجیریا کے سراغرسانوں کے درمیان مقابلہ چل رہا تھا کہ کون اسے پہلے گرفتار کرے گا، تاہم دونوں ممالک کے سراغرساں پیچھے رہ گئے اور دبئی پولیس ہاشبوبی اور اس کے گروہ کو اپنی نوعیت کے منفرد آپریشن کے ذریعے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئینجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئینجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار، مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئی
Read more »

پنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا نیا ڈیزائن کیسا ہو گا ؟ بڑی خبرپنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا نیا ڈیزائن کیسا ہو گا ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اور اگلے مہینے سے نئے ڈیزائن کی نمبر پلیٹ کا
Read more »

پولیس افسران کے قتل میں ملوث2 افغان شہری گرفتارپولیس افسران کے قتل میں ملوث2 افغان شہری گرفتاراسلام آباد:پولیس نے افسران کےقتل میں ملوث دو افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ، ملزمان نے آئی جے پی روڈ پر پولیس کے 2جوانوں کوبھی شہید کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
Read more »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردوپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:34:00