پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردو

United States News News

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان -

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے سے زائد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپری نیوز کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 46 پیسے ہونے کا امکان ہے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ یکم جولائی کے بجائے آج رات 12 بجے سے ہی ہونے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہچین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہچین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہ China India IndiaChinaTension Escape GalwanValley GalwanValleyClash IndianForce MFA_China zlj517 ForeignOfficePk adgpi PMOIndia narendramodi UN
Read more »

فلسطینی اراضی کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: سعودی عربفلسطینی اراضی کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: سعودی عربسعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب
Read more »

مشہور برانڈ کا سلاد کھانے سے درجنوں افراد کی حالت بگڑ گئی -مشہور برانڈ کا سلاد کھانے سے درجنوں افراد کی حالت بگڑ گئی -ڈیس مونس لووا: امریکا میں برانڈڈ سلاد کھانے سے مختلف ریاستوں میں درجنوں افراد بیمار پڑ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے مختلف ریاستوں میں مشہور برانڈ کے سلاد سے شہریوں کے بیمار ہونے کی اطلاع پر اسٹورز سے ہزاروں کی تعداد میں سلاد کے پیکٹ واپس منگوا لیے۔ …
Read more »

مشہور برانڈ کا سلاد کھانے سے درجنوں افراد کی حالت بگڑ گئیمشہور برانڈ کا سلاد کھانے سے درجنوں افراد کی حالت بگڑ گئیامریکا میں برانڈڈ سلاد کھانے سے مختلف ریاستوں میں درجنوں افراد بیمار پڑ گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے مختلف ریاستوں میں
Read more »

الٹراوائیلٹ شعاعوں کی بے ضرر قسم سے کورونا وائرس کا خاتمہ - ایکسپریس اردوالٹراوائیلٹ شعاعوں کی بے ضرر قسم سے کورونا وائرس کا خاتمہ - ایکسپریس اردوفارالٹرا وائیلٹ شعاعیں وائرسوں اور جرثوموں کا قلع قمع کرنے کے علاوہ انسانوں کےلیے نقصان دہ بھی نہیں ہوتیں
Read more »

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے،
Read more »



Render Time: 2025-03-03 13:21:44