نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئی

United States News News

نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر اور سابق رکن اسمبلی کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالا گروہ انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار، مزید کیا کچھ پتہ چلا؟ کراچی سے خبرآگئی

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان وسیع اللہ، محمد فاضل اور محمد رضوان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ان کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ ہے کہ ان کا تعلق ایم کیو ایم لندن وجیہ کی ٹیم سے ہے جو کہ ایم کیو ایم لندن سے احکامات وصول کرکے کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ترجمان کے مطابق وجیہ گرفتار ملزمان کو اسلحہ اور فنڈ بھی مہیا کر چکا تھا، ملزمان نے اعتراف کیا کہ قائد ایم کیو ایم کے حکم پر ٹیم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر...

ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ملیر، شاہ فیصل اور کورنگی میں گیس سلنڈر کی دکان میں کریکر گرنیڈ کے حملوں کا منصوبہ بھی بنایا تھا تاکہ سلنڈروں کے پھٹنے سے بڑے دھماکے ہوسکیں۔ ملزمان نے اعتراف کیا کہ ایم کیو ایم اس وقت کراچی میں چھوٹے چھوٹے گروپ ترتیب دے کر دہشت گردی کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، وہ قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔مریم اورنگزیب نے شرمناک مطالبہ کر دیا

ترجمان کے مطابق ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے، گرفتارملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ رینجرز حکام نے عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111، ای میل ایڈریس [email protected] یا رینجرز ہیلپ لا ئن 1101 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمتکورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمتگذشتہ روز دورہ انگلینڈ سے پہلے کیے جانے والے معمول کے کورونا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑیوں کے رزلٹ مثبت آئے تھے جن میں محمد حفیظ،کے علاوہ چھ کھلاڑی شامل تھے۔ تاہم بدھ کو حفیظ نے اپنے ایک اور کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ شیئر کیا جس کے مطابق ان میں اور ان کے خاندان والوں میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
Read more »

حکومت کی کفایت شعاری، قومی اسمبلی کی ایک اور بڑی بچتحکومت کی کفایت شعاری، قومی اسمبلی کی ایک اور بڑی بچتحکومت کی کفایت شعاری مہم پر عمل کرتے ہوئے قومی اسمبلی نے ایک اور بچت کر کے قومی خزانے کو فائدہ پہنچایا۔
Read more »

کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیاکے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیانیپرا نے کراچی میں کےالیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مبینہ زیادہ بلز وصول کرنےکا نوٹس لے لیا۔
Read more »

سشانت سنگھ کی اچانک موت ایک اور مداح کی جان لے گئیسشانت سنگھ کی اچانک موت ایک اور مداح کی جان لے گئیراجھستان کا 20 سالہ رہائشی نوجوان اداکار سشانت سنگھ کی موت سے نہایت دلبرداشتہ تھا، ایسی ہی نا امیدی کے عالم میں گزشتہ روز اس نے خودکشی کرلی۔
Read more »

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش China CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials InfectiousDisease Treatment ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:01:57