چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش

United States News News

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش China CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials InfectiousDisease Treatment ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China

چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک وبا کو وڈ 19 سے 4 لاکھ 70 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ چینی ادارے نیشنل میڈیکل پروڈکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کرونا کے خلاف بنائی جانے والی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی منظوری دی گئی ہے، یہ ویکسین چین کی اکیڈمی آف ملٹری میڈیکل سائنس میں تیار کی گئی، تجرباتی ویکسین کی آزمائش کے لیے 8 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف ملٹری میڈیکل سائنس کی جانب سے تیار کردہ ویکسین میں ایم آر این اے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، اسی طرح کی ٹیکنالوجی امریکی کمپنی موڈرنا انک اور جرمن کمپنی کیوری ویک نے بھی استعمال کی ہے لیکن چین میں کلینکل ٹرائلز میں اس سے...

ایم آر این اے پروجیکٹ کے محقق کن چینگ فینگ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس ویکسین کو مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے اور اسے بڑے پیمانے پر بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ چینی کلینکل ٹرائل رجسٹری کے مطابق ین نان والو ایکس بائیو ٹیکنالوجی اور سوزہو ابوجین بایو سینس ایم آر این اے ویکسین کے لیے پہلے مرحلے کے کلینکل ٹرائل اسپونسر کرنے کے ساتھ آزمائشی مرحلے کی نگرانی کریں گے۔اس کے علاوہ اکیڈمی آف ملٹری میڈیکل سائنس اور کینسینو بائیولوجکس نے مشترکہ طور پر ایک اور ویکسین تیار کی ہے،جس میں مختلف ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، چین میں اس ویکسین کے دوسرے مرحلے میں ٹرائل جاری ہیں اور کینیڈا میں اسے انسانوں پر استعمال کرنے کی منظوری دی جا چکی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: روس میں وائرس کے سائے تلے فوجی پریڈ، امریکی ماہر ڈاکٹر فاؤچی کی ’سال کے آخر تک‘ ویکسین کی تیاری کی امید - BBC Urduکورونا وائرس: روس میں وائرس کے سائے تلے فوجی پریڈ، امریکی ماہر ڈاکٹر فاؤچی کی ’سال کے آخر تک‘ ویکسین کی تیاری کی امید - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 92 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ روس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں فوجی پریڈ منعقد ہو رہی ہے جبکہ امریکی ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ محتاط ہو کر یہ امید کی جا سکتی ہے کہ 2020 کے آخر تک کورونا کی ویکسین تیار ہو جائے گی۔
Read more »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ایران کے دو اضلاع میں کرونا کے 40 فی صد مریضایران کے دو اضلاع میں کرونا کے 40 فی صد مریضایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے بتایا ہے کہ ایران کےدو اضلاع قُم اور جیلان میں کرونا کے 40 فی صد افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ جب کہ تہران میں مجموعی
Read more »



Render Time: 2025-03-01 18:17:45