دبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکار

United States News News

دبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang

دبئی میں ترجمان حکومت امارات ڈاکٹر آمنہ الشمسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہری کورونا وبا کے دوران رمضان کی نئی روایات پر عمل درآمد کریں، دبئی کے رہائشیوں کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ لوگ افطار تقسیم کرنے سے باز رہیں۔

حکومت نے سخت ہدایت کی ہے کہ کھانا گھر سے پکا کر باہر ضرورت مندوں میں تقسیم نہ کریں، یہ مہربانی زحمت بن سکتی ہے کیونکہ اس سے وائرس پھیل سکتا ہے۔ ڈاکٹر آمنہ الشمسی نے کہا کہ لوگ حکومت امارات کی جانب سے اعلان کردہ خیراتی اداروں کو افطار مہیا کریں، یہ خیراتی ادارے مکمل ہدایت کے ساتھ افطار تقسیم کر رہے ہیں۔

ترجمان حکومت امارات نے بتایا کہ دبئی میں چار خاندانوں نے کورونا وائرس سے بچاؤکی ہدایات کی خلاف ورزی کی جس کے سبب وہ وائرس کا شکار ہوگئے۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے خاندان کے متعدد افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کئی افراد کو گھر میں قرنطینہ کی ہدایت کی گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہMufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہسورہ مؤمنون کی ابتدائی گیارہ آیات تعلیماتِ اسلامی کی جامع ہیں‘ان میں فلاح یافتہ اہلِ ایمان کی یہ صفات بیان کی گئی ہیں؛ نمازوں میں خشوع وخضوع ‘ ہر قسم کی بیہودہ باتوں سے لاتعلقی‘ زکوٰۃ کی ادائیگی پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan Doctors Nurses ParamedicalStaff Victims
Read more »

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا
Read more »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
Read more »

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کورونا وائرس کا شکارڈپٹی ڈائریکٹر نیب کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد بلال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد نیب کوئٹہ کے افسران و ملازمین کا کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:29:23