سورہ مؤمنون کی ابتدائی گیارہ آیات تعلیماتِ اسلامی کی جامع ہیں‘ان میں فلاح یافتہ اہلِ ایمان کی یہ صفات بیان کی گئی ہیں؛ نمازوں میں خشوع وخضوع ‘ ہر قسم کی بیہودہ باتوں سے لاتعلقی‘ زکوٰۃ کی ادائیگی پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہسورہ مؤمنون کی ابتدائی گیارہ آیات تعلیماتِ اسلامی کی جامع ہیں‘ان میں فلاح یافتہ اہلِ ایمان کی یہ صفات بیان کی گئی ہیں؛ نمازوں میں خشوع وخضوع ‘ ہر قسم کی بیہودہ باتوں سے لاتعلقی‘ زکوٰۃ کی ادائیگی ‘ اپنی پاکدامنی کی حفاظت ‘ امانت اور عہد کی پاسداری اور نمازوں کی پابندی۔ آخر میں فرمایا کہ ان صفات کے حامل اہلِ ایمان ہمیشہ جنت میں رہیں گے۔ آیت 13سے انسانی تخلیق کے مدارج کو بیان کیا ‘ یعنی نطفہ ‘ پھر علقہ‘ پھر گوشت کا لوتھڑا اور پھر گوشت اور...
آیت 91سے بیان ہوا کہ اللہ کی کوئی اولاد نہیں‘ اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ؛ اگر ایسا ہوتا کہ ایک سے زیادہ خدا ہوتے ‘ تو ہر ایک اپنے لشکر کو لے کر دوسر ے پر غلبہ پانے کی کوشش کرتا؛ حالانکہ اللہ وحدہٗ لاشریک کے اقتدار کو چیلنج کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔ سورہ نور میں اللہ تعالیٰ نے خانگی اور معاشرتی اَحکام کو بیان فرمایا۔ابتدائی آیات میں زنا کرنے والے مردوعورت کی سزا کوبیان کیا کہ اُن کی سزا سوکوڑے ہے اور اہلِ ایمان کوکہاگیاکہ تمہیں اس سزاکے نفاذ میں اُن پر رحم نہیں آنا چاہیے اور تمہاری...
اورعورت سے حدِ زنا اس طرح دور ہوسکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھاکر کہے کہ اُس کا خاوند یقینا جھوٹوں میں سے ہے اور پانچویں بار کہے کہ اگر اُس کا خاوند سچوں میں سے ہو تو اُس پر اللہ کا غضب نازل ہو ۔آیت 11سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر جو منافقین نے تہمت لگائی تھی ‘اُس کی جانب اشارہ فرمایا اور اُن چیزوں کا سَدِّ باب کیا ‘جو معاشرے کی بگاڑ کا باعث ہوسکتی ہیں اور جن منافقین نے یہ تہمت لگائی تھی ‘ اُن کا پردہ فاش کیا‘ جو مسلمان منافقین کے بچھائے ہوئے حسین جال میں پھنس گئے تھے ‘اُن پر بھی عتاب...
آیت39سے کافروں کے اَعمال کی مثال کو اس طرح بیان کیا کہ وہ زمین میں چمکتی ہوئی اُس ریت کی طرح ہیں ‘جس کو پیاسا دُور سے پانی گمان کرتاہے ؛حتیٰ کہ جب وہ اُس کے قریب پہنچتاہے ‘تو کچھ نہیں پاتا اور وہ اللہ کو اپنے قریب پاتاہے‘ جو اُس کو اُس کا پوراحساب چکادیتاہے یا گہرے سمندرکی تاریکیوں کے مثل ہیں ‘جن کو تہہ در تہہ موج ڈھانپے ہوئے ہے۔ اُس کی بعض تاریکیاں بعض سے زیادہ ہیں ‘جب کوئی اپنا ہاتھ نکالے تو اُس کو دیکھ نہ سکے اور جس کیلئے اللہ نور نہ بنائے ‘اُس کیلئے کوئی نور نہیں ہے۔ آیت43 سے فرمایاکہ...
آیت55میں اہلِ ایمان کو یہ بشارت دی کہ اللہ تمہیں زمین میں ضرور خلافت عطا فرمائے گا اور ضرور بضرور اس دین کو مُحکم اور مضبوط کردے گا ۔تم نماز قائم کرو ‘زکوٰۃ اداکرواور رسول کی اطاعت پر ڈٹے رہو‘ اللہ تمہارے خوف اور پریشانی کو حالتِ امن اور سکون سے بدل دے گا۔ آیت58سے پردے کے اَحکام کی وضاحت فرمائی کہ تمہارے نوکروں اور نابالغ بچوں کیلئے بھی تین اوقات میں اجازت حاصل کرنی ضروری ہے: نمازِ فجر سے پہلے ظہر کے وقت ‘جب تم اپنے کپڑے اتار دیتے ہو عشاء کی نماز کے بعد ۔جب تمہارے لڑکے بلوغت کی عمر کو پہنچ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہپندرھویں پارے میں حضرت موسیٰ وحضرت خضر علیہماالسلام کے درمیان ہونے والی گفتگو بیان کی جارہی تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا : جن اَسرار کا آپ کو علم نہیں ‘ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »
Mufti Muneeb-ul-Rehman : مفتی منیب الرحمٰن :- نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہپندرھویں پارے میں حضرت موسیٰ وحضرت خضر علیہماالسلام کے درمیان ہونے والی گفتگو بیان کی جارہی تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا : جن اَسرار کا آپ کو علم نہیں ‘ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »
فیصل آباد: مبینہ مقابلہ، ڈکیتی کے بعد فرار 4 ڈاکو ہلاکپنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔
Read more »
کوئٹہ: میر شکیل الرحمٰن کی عدم رہائی پر احتجاجی مظاہرہکوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع جنگ بلڈنگ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں جنگ اور جیو کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Read more »
کورونا سے جنگ مگر سکھ ڈاکٹرز نے اپنی داڑھیاں کیوں 'قربان' کردیں؟مونٹریال(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں قیمتیں جانیں نگلنے والے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز ہراول دستے کا کردار اداکررہے ہیں، اس جنگ میں کئی ڈاکٹرز
Read more »