پندرھویں پارے میں حضرت موسیٰ وحضرت خضر علیہماالسلام کے درمیان ہونے والی گفتگو بیان کی جارہی تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا : جن اَسرار کا آپ کو علم نہیں ‘ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہپندرھویں پارے میں حضرت موسیٰ وحضرت خضر علیہماالسلام کے درمیان ہونے والی گفتگو بیان کی جارہی تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہا : جن اَسرار کا آپ کو علم نہیں ‘اُن کے بارے میں آپ صبرنہیں کرپائیں گے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا: ''انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے ‘‘۔حضرت خضر علیہ السلام نے کہا: '' آپ میری پیروی کرتے ہوئے میرے کسی فعل کے بارے میں سوال نہیں کریں گے ‘ تاوقتیکہ میں خود آپ کو بتادوں...
سورۂ کہف کی اس واقعہ سے متعلق آیات میں بتایا: راہ چلتے اُن دونوں کی ملاقات ایک لڑکے سے ہوئی اور حضرت خضر علیہ السلام نے اُس لڑکے کوقتل کردیا ۔ موسیٰ علیہ السلام نے کہا : ''آپ نے ایک بے قصور شخص کوقتل کردیا‘آپ نے یہ بہت براکام کیا‘‘۔حضرت خضر علیہ السلام نے کہا: ''میں نے تو آپ سے کہاتھاکہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کرسکیں گے ‘‘۔موسیٰ علیہ السلام نے کہا :اس کے بعد میں اگر آپ سے کوئی سوال کروں ‘تو مجھے ساتھ نہ رکھئے گا۔ پھر چلتے چلتے ایک بستی والوں کے پاس آئے ‘انہوں نے اُن سے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Read more »
وزیرِاعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنےکااعلانوزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »
موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے کے ساتھ ایمبولینس میں ایک اور خوفناک حادثہبنکاک : تھائی لینڈ کی مصروف سڑک پر ایمبولیس کے پچھلے دروازے سے اچانک حادثے کا شکار شخص اسٹریچر سمیت باہر گرگیا، حادثے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔
Read more »
وفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا لیکن کب سے؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث مارچ سے ملک بھر میں نافذالعمل
Read more »