کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
کرنا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کورونا وائرس ایک چیلنج ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، حکومت نے اپوزیشن کی رائے کو مقدم سمجھتے ہوئے اجلاس بلایا، کورونا کے باعث عالمی سطح پر بحرانی صورتحال کا سامنا ہے، کورونا وائرس 209 ممالک تک پھیل چکا ہے، وبا آنے کے بعد کوئی بھی ملک فوری طور پر اس سے نہیں نمٹ سکتا، کورونا سے امریکا، برطانیہ، اٹلی جیسے ممالک میں ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کورونا نے ترقی یافتہ ممالک...
دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا نے اتنا بڑا بحران نہیں دیکھا، پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو تشخیص ہوا، پہلا کیس آنے کے بعد ہماری ٹیسٹنگ استعداد 100 تھی جو اب ہزار ہوچکی، 70 کے قریب لیبارٹریز ہیں جہاں ٹیسٹنگ کی سہولتیں ہیں، جنوبی ایشیا میں پاکستان کی ٹیسٹنگ صلاحیت سب سے زیادہ ہے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا سندھ میں 12 سال سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، صحت کا نظام پاکستان میں کمزور ہے لیکن ہم نے وقت پر اقدامات کیے، ن لیگ پنجاب میں مسلسل 10 سال اقتدار میں رہی، صحت کا نظام پاکستان میں کمزور...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انسانوں تک نئے کورونا وائرس کو پھیلانے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کی وبا کو قابو میں کرنے کا آسان نسخہ - Health - Dawn News
Read more »
تائیوان: کورونا کا خوف ختم کرنے کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں شروع، شائقین محظوظ ہونے لگےلاہور: (دنیا نیوز) تائیوان میں بیس بال میچز دیکھنے کے لیے تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی، سینیٹائزر اور ماسک کے ساتھ سٹینڈز میں پہنچنے والے مداح بہت خوش نظر آئے، خوب ہلہ گلہ کیا، چیئر لیڈرز کی پرفارمنس سے ایونٹ کا لطف دوبالا ہوا ۔
Read more »
پنجاب: کورونا مریضوں کیلئے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاریحکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے۔
Read more »