بغیر ویکسین کے کورونا پر قابو پانے کا طریقہ COVID__19
سننے میں تو بہت حیران کن لگے گا مگر لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کا ایک سادہ حل سامنے آیا ہے اور وہ ہے ہمیشہ لوگوں کے درمیان سماجی دوری کا خیال اور سب سے اہم ماسک کا استعمال۔
آسان الفاظ میں اگر وبا کو کنٹرول کرنا ہے تو 80 سے 90 فیصد افراد کو فیس ماسک کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ یہ طریقہ کار زیادہ موثر ثابت نہیں ہوگا۔ تحقیق کے مطابق فیس ماسک کا استعمال بہت زیادہ کرنے والے ممالک میں سماجی دوری کی مشق کے ساتھ کورونا وائرس کے کیسز کی شرح کو قابو پانے میں مدد ملی جبکہ اس سے کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور لوگوں کو گھروں سے باہر جانے کا موقع بھی ملے گا۔
کسی دوسرے فرد کی کھانسی یاچھینک سے خارج ہونے والے ذرات آپ کے چہرے پر منہ یا ناک کے بجائے ماسک سے ٹکرائیں گے جو کہ تحفظ فراہم کرے گا، مگر جب گھر واپس آکر ماسک کو اتاریں تو سامنے کے حصے کو ہاتھ لگانے کی بجائے کان پر موجود ڈوری سے اسے اتاریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو چین نے کیا کیا؟امریکہ اور چین اب ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کی ایک شدید جنگ لڑ رہے لیکن اصل میں اس وقت کیا ہوا تھا جب یہ وبا نئی نئی شروع ہوئی تھی۔
Read more »
ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
Read more »
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »