خلیج بنگال میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا

United States News News

خلیج بنگال میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خلیج بنگال میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق ٹراپیکل سائیکلون کراچی سے 2500کلومیٹر دور ہے، سائیکلون کے مرکز میں ہوائیں 130ناٹیکل مائیل کی رفتار سے چل رہی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ 20 مئی تک سائیکلون اڑیسہ اور کولکتہ کو متاثر کرسکتا ہے، سائیکلون کے اڑیسہ اور کولکتہ کو متاثر کرنے کی صورت میں گرم ہواؤں کا کراچی پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ساحلی پٹی پر سائیکلون کے کوئی اثرات نہیں ہوں گے، جبکہ سائیکلون کا حالیہ معتدل ہیٹ ویو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کل اور پرسوں گرمی کی شدت زائد رہے گی جبکہ آج درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں آج ہیٹ ویو جیسی صورتحال نہیں، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیاتکراچی میں آج ہیٹ ویو جیسی صورتحال نہیں، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیاتمحکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوائیں چل رہی ہیں،آج ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال نہیں ہے۔
Read more »

کراچی میں سی پیک کاپہلا بڑامنصوبہ لارہے ہیں، علی زیدیکراچی میں سی پیک کاپہلا بڑامنصوبہ لارہے ہیں، علی زیدیکراچی میں سی پیک کاپہلا بڑامنصوبہ لارہے ہیں، علی زیدی SamaaTV
Read more »

ملک میں کورونا کیسز41927، اموات 903 ہوگئیںملک میں کورونا کیسز41927، اموات 903 ہوگئیںلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد42 ہزار کے قریب ہو گئی۔
Read more »

ملک میں 40151 کورونا مریض، 873 امواتملک میں 40151 کورونا مریض، 873 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:41:29