ملک میں کورونا کیسز41927، اموات 903 ہوگئیں تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 41 ہزار 927 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 903 ہو گئی۔
خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار 61 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 318 ہو گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 947 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 7 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 112 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے، 873 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک 11 ہزار 341 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 742 مصدقہ مریض، 866 جاں بحق ہوچکے - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
Read more »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
Read more »