ملک میں 40151 کورونا مریض، 873 اموات

United States News News

ملک میں 40151 کورونا مریض، 873 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 15 ہزار 590 مریض سامنے آئے ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 40 ہزار 151 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 873 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے ملک میں 27 ہزار 937 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 11 ہزار 341 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 5 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئیسندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 15 ہزار 590 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 268 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 ہزار 847 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 305 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے بلوچستان میں 2 ہزار 544 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 36 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 947 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 7 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 112 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »

'سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے''سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے'
Read more »

'سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے''سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے'
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کےکتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟انتہائی تشویشناک خبر آ گئیسعودی عرب میں کورونا وائرس کےکتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟انتہائی تشویشناک خبر آ گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 2840 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:59:44