کراچی میں آج ہیٹ ویو جیسی صورتحال نہیں، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات

United States News News

کراچی میں آج ہیٹ ویو جیسی صورتحال نہیں، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کل سے شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آسکتا ہے، محکمۂ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ کل سے شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آسکتا ہے، جبکہ ہیٹ ویو کی یہ لہر 21 یا 22 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے، جو 2 دن جاری رہے گی، اس کے سبب سمندری ہوائیں بند ہوجائیں گی اور درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، جبکہ اس دوران درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی | Abb Takk Newsکراچی میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی | Abb Takk News
Read more »

کراچی میں 17 سے 22 مئی تک ایک اور ہیٹ ویو کا امکان - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ | Abb Takk Newsکراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ | Abb Takk News
Read more »

کراچی : آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، سمندری ہوائیں‌ بند، پارہ 41 تک جانے کا امکانکراچی : آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، سمندری ہوائیں‌ بند، پارہ 41 تک جانے کا امکانکراچی: محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرم موسم کی پیش گوئی کر دی۔ جسے درمیانی درجے کا ہیٹ ویو بھی کہا جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مئی تک کراچی کا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:22:27