کراچی : آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، سمندری ہوائیں‌ بند، پارہ 41 تک جانے کا امکان

United States News News

کراچی : آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، سمندری ہوائیں‌ بند، پارہ 41 تک جانے کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی : آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، سمندری ہوائیں‌ بند، پارہ 41 تک جانے کا امکان Heatwave Hit Karachi Today WeatherPK metoffice Sindh

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرم موسم کی پیش گوئی کر دی۔ جسے درمیانی درجے کا ہیٹ ویو بھی کہا جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مئی تک کراچی کا درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ موجودہ موسم کو درمیانے درجے کا بھی ہیٹ ویو کہا جا سکتا ہے۔ ماہرین نے عوام کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہو جائے گا جس کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہو گی۔ موجودہ ہیٹ ویو کراچی میں دو روز تک رہے گا تاہم روزہ داروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر گھر سے نکلنا ضروری ہو تو اپنے ساتھ ایک بھیگا ہوا رومال بھی رکھیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی رہے گی۔

ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث اسپتالوں میں ڈی ایم سیز کی جانب سے کیمپ بھی لگائے گئے ہیں جہاں لوگوں کو ہیٹ ویو سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا جاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
Read more »

ملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگاملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگاملک میں آج سے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگا Pakistan PIA Flights Resumed FlightOperations DomesticFlights pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ پاک کا نام
Read more »

ایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتارایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتار
Read more »

کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی : شہر قائد سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن کراچی میں اسپیشل برانچ کا پولیس افسر نکلا ، گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے
Read more »

کراچی میں 17 سے 22 مئی تک ایک اور ہیٹ ویو کا امکان - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:11:51