کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلا

United States News News

کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلا ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن کراچی میں اسپیشل برانچ پولیس کا افسر نکلا ، ایف آئی اے حکام نے دعویٰ کیا کہ گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے، ملزم ایئرپورٹ پرساتھیوں کی آمدورفت میں سہولت کاری کرتا تھا۔

اے آر وائی نیوزکے نمائندے شاہ نواز شاہ مطابق ایف آئی اے نے کراچی میں را سلیپر سیل کے اہم رکن مصورنقوی کو گرفتار کرلیا ، مصورنقوی اسپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی نکلا، ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کررہاتھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم1991میں سندھ پولیس میں بھرتی ہواتھا، محمودصدیقی کی ہدایت پرملزم کورقم فراہم کی جاتی تھی جبکہ یہ 2008 میں ٹریننگ کےلیےبھارت بھی جا چکا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم ایئرپورٹ پرساتھیوں کی آمدورفت میں سہولت کاری کرتا تھا جبکہ ٹارگٹ کلنگ،دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہاہے۔ایف آئی اے حکام نے دعویٰ کیا کہ گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے، کراچی پولیس کاایک اےایس آئی پہلےبھی گرفتارکیاجاچکاہے جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی راکے6 مبینہ ملزمان پہلےہی گرفتارہوچکےہیں، گرفتارملزمان سےجےآئی ٹی تحقیقات کررہی ہے۔

یاد رہے گذشتہ ماہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئےکام کرنے والے کراچی پولیس کے اےایس آئی کو گرفتار کرلیا گیا تھا، پولیس کا کہنا تھا کہ اے ایس آئی شہزاد پرویز شارع فیصل تھانے میں تعینات تھا اور ملزم کومحمودصدیقی گروپ کیجانب سےبھاری رقم فراہم کی جاتی تھی جبکہ گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتارایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتار
Read more »

ایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتارایف آئی اے کی کارروائی، کراچی سے را سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن گرفتار
Read more »

کراچی، را کیلئے کام کرنیوالا اسپیشل برانچ پولیس کا افسر گرفتارکراچی، را کیلئے کام کرنیوالا اسپیشل برانچ پولیس کا افسر گرفتاروفاقی تحقیقاتی ایجنسی حکام کے مطابق اسپیشل برانچ پولیس افسر اے ایس آئی مصور نقوی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن ہے، گرفتار ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کر رہا تھا
Read more »

کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکراچی،ایف آئی اے کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔میڈیا
Read more »

کراچی ، یوم علی کا جلوس نشترپارک سے برآمدکراچی ، یوم علی کا جلوس نشترپارک سے برآمدکراچی میں یوم علی کے موقع پر نشترپارک میں مجلس عزاءکا انعقاد کیا گیا جس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 19:22:36