حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھ

United States News News

حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

ان کا کہنا تھا کہ ہوائی اڈے کے اطراف میں یہ تمام عمارتیں غیرقانونی طور پر بنائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی کہتا ہوں کہ وہ بھی اس حوالے سے ایکشن لیں۔

لاک ڈاؤن پر بات کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ میں پہلے دن سے لاک ڈاؤن کے خلاف ہوں، لاک ڈاؤن مسئلے کا حل نہیں ہے۔گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے طیارہ حادثے میں زخمی 3 گھریلوں ملازمین کی عیادت کی اور کہا کہ 3 بچیوں کو علاج کے لیے یہاں لایا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
Read more »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
Read more »

طیارہ حادثے کے ورثاء کو 50 لاکھ انشورنس کی رقم دی جائے گی، گورنر سندھطیارہ حادثے کے ورثاء کو 50 لاکھ انشورنس کی رقم دی جائے گی، گورنر سندھعمران اسماعیل نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نیو کراچی کے رہائشی دو بھائیوں کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
Read more »

سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئیسندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 24گھنٹےمیں مزید 5 مریض انتقال کرنے اور 573 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی ،
Read more »

ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکانملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان
Read more »

لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:21:59