طیارہ حادثے کے ورثاء کو 50 لاکھ انشورنس کی رقم دی جائے گی، گورنر سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ لاک ڈاؤن مسئلے کا حل نہیں ہے، دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ختم ہورہا ہے۔
عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم لاک ڈاؤن کے ساتھ نہیں چل سکتے، تاثر دیا جاتا ہے کہ جس کو کورونا ہوگیا اس کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ سائن ہوگیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ اگر 40 دن میں ہزار بستروں کا اسپتال بناسکتے ہیں تو لاک ڈاؤن کرلیں۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
Read more »
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »
طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔
Read more »
طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »