ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ابتدائی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ طیارہ بظاہر انجن کی خرابی کی وجہ سے گر تباہ ہوا PlaneCrashinKarachi PK8303 Karachi Airbus DawnNews

کے مطابق ایئربس کے ماہرین اور انجینیئرز نے پرواز 'پی کے 8303' کو پیش آنے والے حادثے کے مقام کا بھی دورہ کیا، جہاں انہیں ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے حکام نے بریفنگ دی۔

پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ انتظامیہ اب تک 41 لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے کر چکی ہے، جبکہ دیگر کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ایئربس کی ٹیم کا کہنا تھا کہ دو انجن والے جہاز نے گزشتہ جمعہ تک 47 ہزار 100 فلائٹ گھنٹے اور 25 ہزار 860 فلائٹس مکمل کی تھیں۔طیارے کو حادثہ حکومت کی جانب سے عید الفطر سے قبل مقامی پروازوں کی دوبارہ بحالی کے اجازت کے چند روز بعد ہی پیش آیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہپی آئی اے طیارہ حادثہ ،کمپنی ایئربس کی فرانسیسی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہکراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ائر بس کمپنی کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کرکے ملبے اورتباہ مکانات کاجائزہ لیا،
Read more »

طیارہ حادثہ، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے کام شروع کردیاطیارہ حادثہ، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے کام شروع کردیاکراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے طیارہ ساز کمپنی ایئربس کےماہرین نے کام شروع کردیا ہے۔
Read more »

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہطیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
Read more »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
Read more »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 23:55:30