طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -

United States News News

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس ٹیم کو پاکستان آمد پر کورونا کے حوالے سے لازمی قرنطینہ کی شرط سے بھی استشنی ہو گا۔ طیارے کے عملے کو کراچی ائر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہو گی، ائر بس ٹیم طیارہ حادثہ کی تحقیقات پر مامور ٹیم کی طرح ٹیکنیکل معاونت کے علاوہ تباہ شدہ جہاز کے ملبے سے شواہد بھی اکٹھا کرے گی۔دوسری جانب ایئربس طیارہ ساز کمپنی نے ایئربس 320 استعمال کرنے والے تمام آپریٹرز کو خط لکھ کر فلائٹپی کے 8303 حادثے پر افسوس اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

طیارہ سازکمپنی کا کہنا ہے کہ ایئربس انتظامیہ کےپاس حادثے کی کوئی حتمی معلومات نہیں تاہم پی آئی اے اور انجن مینوفیکچررکمپنی کو معاونت فراہم کی جائےگی اور جو بھی مزیدمعلومات حاصل ہوں گی ایئر بس اس کو جاری کرے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پالپا کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانوفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔
Read more »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملےطیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
Read more »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:48:44