تحقیقات میں انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشنز کو شامل کیا جائے، پالپا مزید پڑھیں PlaneCrash PIA Karachi DawnNews
کراچی: پاکستان ایئرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی اداروں اور اپنی شمولیت سے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔کے مطابق پالپا نے طیارے کی حالت سے متعلق تکنیکی تحقیقات کی تجویز بھی دی اور کہا کہ تفتیش کاروں کو گراؤنڈ اسٹاف اور عملے کے کام کرنے کے حالات پر لازمی غور کرنا چاہیے۔
عمران ناریجو نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے گئے ایئر سیفٹی رولز پر عمل سے پالپا ایسے بدقسمت حادثات سے بچنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ پاکستان کی فضائی حدود کو پروازوں کے لیے محفوظ بنایا جاسکے۔ عمران ناریجو نے کہا کہ حال ہی میں پالپا نفرت آمیز مہمات کا ہدف بنا کیونکہ یہ حفاظتی قوانین پر عمل کرنا چاہتا تھا۔
اسپیشل انویسٹی گیشن بورڈ کے ماضی کے کردار اور اس کی صلاحیتوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پالپا نے کہا کہ آج تک اس بورڈ کی کوئی حتمی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 97 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 2 افراد محفوظ رہے۔ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا کہ واقعہ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے 10فیصد رعایت کی اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن
Read more »
’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کااظہار Karachi CMPunjab PIAPlaneCrash CrashLanding Deaths PIA Pakistan UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official Official_PIA
Read more »