فضائی سفر کے ٹکٹوں میں رعایت دینے کا مقصد ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی خدمات کو تسلیم کرنا ہے، سی ای او پی آئی اے مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PIA Discounted Air Tickets
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔
خیال رہے کہ ملک میں جاری کورونا وبا سے لڑنے میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت طبی عملے کے دیگر لوگ صف اول کے سپاہیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔اسی فرائض کی انجام دہی کے دوران ملک میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سیکڑوں اس سے متاثر ہیں۔ دوسری جانب پی آئی اے کی جانب سے عیدالفطر کے تناظر میں مقامی پروازوں پر تمام کلاسز کے لیے چیک شدہ سامان الاؤنس میں 15 کلوگرام کے اضافے کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے نرم ہونے کے بعد 16 مئی سے ملک کے 5 بڑے ہوائی اڈوں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سے اندرون ملک پروازوں کا محدود آپریشن بحال ہوا تھا۔تاہم بین الاقوامی پروازوں کی معطلی میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے رعایت کا اعلانائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس صف اول میں جنگ لڑ رہے ہیں۔
Read more »
اے این پی رہنما میاں افتخار کورونا کا شکار، بھائی جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار ہو کر
Read more »
پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدماسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔
Read more »
پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی | Abb Takk News
Read more »