پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے رعایت کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
قومی ایئر لائن نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈک اسٹاف کے لیے عید سے پہلے اور عید پر چلنے والی پر وازوں پر 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈک اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایئر لائن کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی ہدایت پر رعایت دی گئی ہے۔ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس صف اول میں جنگ لڑ رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
Read more »
صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب میں فوڈ کورٹ، سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدالفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
Read more »
ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چند آئسولیشن سنٹرز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ سروس پنجاب حکومت کے احکامات کے بعد معطل کی گئی ہے۔
Read more »
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں وزارت داخلہ اور آئی بی کا کیا کام؟ اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردواسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف سی ڈی اے رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
Read more »
میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعدہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر
Read more »
صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب میں فوڈ کورٹ، سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدالفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
Read more »