اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے ایک کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکس
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہو، خصوصی پیکج کورونا کے خلاف نبردآزما ڈاکٹروں اور طبی عملے کیلئے ہوگا، صوبائی وزرائ صحت اور ماہرین سے بھی اس پیکج پر مشاورت کی گئی ہے، ہمارے دین میں کہا جاتا ہے جس نے ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی، وفاقی اور صوبائی حکومتیں خصوصی پیکج پر اطلاق کی ذمہ دار ہونگی۔ظفر مرزا کا کہنا تھا مشکل حالات میں ذمہ داری ادا کرنیوالے ہیلتھ ورکرز...
ملک کی معروف روحانی شخصیت اور آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی انتقال کر گئے معاون خصوصی نے مزید کہا طبی عملے کے اہلخانہ کی ترجیحی بنیادوں پر نجی و سرکاری سطح پر علاج معالجے کی ذمہ داری حکومت لے گی، ہیلتھ ورکرز کو ہیلپ لائن کے ذریعے سپورٹ دی جائے گی، دیگرممالک کے ہیلتھ ورکرز میں انفیکشن کی شرح بہت زیادہ ہے، ہیلتھ ورکرز کے ترجیحی بنیادوں پر ٹیسٹ کیے جائیں گے، ہیلتھ ورکرز کی فیملی کا علاج بھی حکومت کرے گی، سٹیٹ بینک نجی ہسپتالوں کو آسان شرائط پر قرض دے رہا ہے، قرض پرائیویٹ ہسپتالوں کو سٹاف کی تنخواہوں کیلئے دیئے جا رہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان
Read more »
کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »
حکومت پاکستان کا بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ مگر کب سے ؟ خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں
Read more »
حکومت کی بنائی گئی 'کورونا ایپ' میں سیکیورٹی خامیاں ہونے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
Read more »
15 جولائی سے کورونا کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا: پروفیسر اسد اسلمپنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے خوش خبری سنائی ہے کہ 15 جولائی سے کورونا وائرس کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا۔
Read more »