کراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں
کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔کورونا کے باعث ملک میں لاک ڈاو¿ن کے بعد کارگو اور خصوصی چارٹرڈ پروازوں کے علاوہ ہر قسم کی پروازوں پر 25 مارچ کو پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 933 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 107 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 463 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 47 ہزار 382، سندھ میں 46 ہزار 828، خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 787، بلوچستان میں 7 ہزار 673، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 30، اسلام آباد میں 6 ہزار 699...
ملک بھر میں اب تک 8 لاکھ 9 ہزار 169 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 344 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 40 ہزار 247 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 107 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 463 ہوگئی۔ پنجاب میں 890، سندھ میں 776، خیبر پختونخوا میں 632، اسلام آباد میں 65، گلگت بلتستان میں 15، بلوچستان میں 75 اور آزاد کشمیر میں 10 مریض جان سے ہاتھ دھو...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان
Read more »
بجٹ 21-2020: حکومت کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »
مالی سال 2020-21ء کا وفاقی بجٹ پیش،حکومت کا نیا ٹیکس عائد نہ کرنےکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بغیر تین ہزار چار سو سینتیس ارب خسارے کا بجٹ پیش، وفاقی میزانیے کا حجم سات ہزار دو سو چورانوے ارب، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
Read more »
وفاقی حکومت کا امتحانات سے متعلق اہم اعلانوفاقی حکومت کا امتحانات سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »