جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور تفصیلات جانیے: DailyJang
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کرلی، سپریم کورٹ کا سات تین کا فیصلہ چھ چار سے قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا۔
سپریم کورٹ میں آج جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ بینچ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ میں ان سوالات کو کلئیر کر دیتا ہوں، جسٹس عمرعطا بندیال کیس میں نیا پنڈورا باکس کھولنا چاہتے ہیں، بار بار یاد دہانی کراچکا وقت کم ہے، بینچ کے ایک ممبر کو 4 دن میں ریٹائر ہو جانا ہے،بلاوجہ عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔
وکیل وفاقی حکومت نے کہاکہ وفاقی حکومت نے ریفرنس کالعدم ہونے پر نظرثانی نہیں کی، عدالت نے ریفرنس قانونی نکات میں بےاحتیاطی برتنے پر کالعدم کیا تھا،عدالت نے کہا تھا سرینا عیسیٰ کو وضاحت کا موقع دیے بغیر ریفرنس دائر کیا گیا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ میں کہاکہ آپ محتاط انداز میں دلائل دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ میری دلیل یہ ہےکہ سپریم کورٹ نے تو سپریم جوڈیشل کونسل کو ہدایات جاری ہی نہیں کیں۔
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے 3 سوالات پوچھے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور
Read more »
سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لیسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کرلی، سپریم کورٹ کا سات تین کا فیصلہ چھ چار سے قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Read more »
سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ(24نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے حال ہی میں مقدمہ جیتنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »
جسٹس فائز عیسیٰ کیس حکومت نے عدلیہ پر حملے کی سازش کی بلاول بھٹو زرداریbilawl bhutto, government try to attack judiciary ,dmands
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu
Read more »