سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی

United States News News

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی Read More : Newsonepk JusticeQaziFaezIsa SupremeCourt

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کرلی، سپریم کورٹ کا سات تین کا فیصلہ چھ چار سے قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا۔

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست 6، 4 کے اکثریتی فیصلے سے منظور کرتے ہوئے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا، سریناعیسیٰ کی درخواست پر 4ججزنےاختلاف کیا۔ سریناعیسیٰ کی درخواست پر10میں سے6ججزنےمنظورکی، جن میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس یحیٰ آفریدی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں 19 جون کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کی تھی، نظر ثانی درخواستوں میں کہا گیا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی لندن جائیدادوں کی تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر سے واپس لیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

newsonepk /  🏆 18. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی - ایکسپریس اردوسابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر بہاولپور کینٹ میں تعینات تھا اور 2011 میں اسے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا دی گئی تھی۔
Read more »

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیاسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیاسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیا ARYNewsUrdu
Read more »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظورسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور
Read more »

سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس فائز کا معاملہ نمٹا دیاسپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس فائز کا معاملہ نمٹا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان کے دس رکنی لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے معاملہ نمٹا دیا ہے ۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 23:11:40