سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیا

United States News News

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنادیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنادیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواستیں منظور کرلی،سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستیں 4-6کی بنیاد پر منظور کیں۔

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ہیں، سریناعیسیٰ کی درخواست دس میں سےچھ ججز نے منظور کی، سریناعیسیٰ کی درخواست پر چار ججز نے اختلاف کیا۔ دس رکنی بینچ میں شامل جسٹس منظور ملک اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا جبکہ بنچ میں شامل نئے جج جسٹس امین الدین نے بھی نظرثانی درخواستوں کےحق میں فیصلہ دیا، گزشتہ فیصلےمیں دونوں ججز نے سرینا عیسیٰ کامعاملہ ایف بی آر بھیجنےکی حمایت کی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی - ایکسپریس اردوسابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر بہاولپور کینٹ میں تعینات تھا اور 2011 میں اسے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا دی گئی تھی۔
Read more »

این وی رمنا نے بھارتی سپریم کورٹ کے48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھالیااین وی رمنا نے بھارتی سپریم کورٹ کے48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھالیابھارت کی ریاست آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھالیا۔
Read more »

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لیسپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کر لیسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کرلی، سپریم کورٹ کا سات تین کا فیصلہ چھ چار سے قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Read more »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظورسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور
Read more »

سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس فائز کا معاملہ نمٹا دیاسپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس فائز کا معاملہ نمٹا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان کے دس رکنی لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے معاملہ نمٹا دیا ہے ۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:36:57