جاپان ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پرکاغذی کونجوں کی تیاری

United States News News

جاپان ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پرکاغذی کونجوں کی تیاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جاپان، ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پرکاغذی کونجوں کی تیاری Japan Hiroshima 75thAnniversary Preparation AtomicBombAttacked JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov

نشریاتی ادارے کے مطابق ہر سال 6 اگست کو ہونے والی یادگار تقریب سے قبل ہاتھ سے بنی کونجوں کی تقریباً 13 ہزار لڑیاں امن یادگار پارک کو پیش کی جاتی ہیں تاہم رواں سال کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے سبب ان کی تعداد معمول سے کم ہے۔ پارک کی سیر کو آنے والے لوگ اکثر یہ کونجیں ساتھ لاتے ہیں

لیکن سیاحوں کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں لوگوں کو ایسے بہت کم مواقع ملے کہ وہ مل بیٹھ کر کاغذ کی کونجیں تیار کر سکیں۔ رواں سال ہیرو شیما میں دس کمپنیوں اور مقامی بہبود کونسلوں کے افراد پارک میں نمائش کے لیے رکھی جانے والی کونجوں کی تعداد میں اضافے کی کوششوں میں حصہ لیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »

ہیروشیما: وبا کے باعث ایٹمی حملوں کی یاد میں محدود تقاریب - BBC News اردوہیروشیما: وبا کے باعث ایٹمی حملوں کی یاد میں محدود تقاریب - BBC News اردودوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کے شہر ہیروشیما پر آج سے 75 برس قبل امریکہ کی جانب سے پہلا ایٹم بم گرایا گیا تھا۔
Read more »

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیکابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
Read more »

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایاتحیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایاتحیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات ARYNewsUrdu
Read more »

سنتھیا رچی کی رحمٰن ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 14:26:30